واقعہ تھانہ شاہین کے محلہ قطب آباد کے قریب پیش آیا جہاں پر دن دیہاڑے مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے سر میں نوجوان کے فائر مار کرذیشان نامی نوجوان قتل کردیا
، اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سٹی گجرات سمیت پولیس کی نفر ی اور : کرائم سین فرانزک ٹیمیں موقعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دوسری جانب پولیس حکام کاکہنا ہے مقتول کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی ہےابتدائی تحقیقات کے مطابق لگ رہا ہے فائرنگ کا واقعہ دیرینہ رنجشس کی بناء پر پیش آٰیا ، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں ، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس بھی کیا جارہا ہے