گجرات(شامی کھٹانہ )وزیر اعلی ہاؤس میں وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کے پانچ مسلم لیگی رہنماؤں کو جن میں سابقہ چیئرمین میاں پرویز پگانوالہ سابقہ چیرمین چوہدری اشرف ریحانیہ ،سید نوازش علی کاظمی ،شیخ شفیق ،دلبر صراف کو مشیر وزیر اعلی پنجاب نامزد کردیا، نوٹیفیکیشن جاری