گجرات میں قانون کے محافظ ہی قانون دھجیاں بکھیرنے لگے،ایس ایچ او کی غیر قانونی ریڈ کی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآنے کے بعد ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ نے ایکشن لیا
ڈی پی او گجرات نے ایکشن لیتے ہوتے غیر قانونی ریڈ پر ایس ایچ او تھانہ ٹانڈہ مرزا ظفر اقبال معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا
معطل ہونیوالے ایس ایچ او کیاسکی جگہ انسپکٹر لالہ ظفر کو نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا