واقعہ ناروال کی تحصیل ظفروال کے علاقہ بل شاہاں پیش آیا جہاں پر مبینہ پولیس مقابلہ میں دوڈاکو ہلاک ہوگئے
پولیس کے مطابق ماسٹر ادریس نامی شخص کےساتھ تین ڈاکو واردات کرکے فرار ہوئے ماسٹر ادریس کی کال پر پولیس نے پیچھا کیا تو ایک ڈاکوؤں نے فائرنگ کی اور پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو موقع پر اور دوسرا آٹھ گھنٹے بعد سرچ آپریشن کے دوران۔مقابلے میں مارا گیا ایک ڈاکو کی شناخت مجنوں کے نام سے ہوئی ہے