کراچی (حرا شاہد)آخر کا ربحث ختم، ہوگئی فیفا ورلڈ کپ میں لیونل میسی عظیم ترین کھلاڑی قرار ، ٹوئٹر پر صارفین کی بڑی تعداد میں رائے
🐐?
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) December 18, 2022
فیفا نے ٹوئٹر صارفین سے سوال پوچھا کہ عظیم کھلاڑی کون ہے؟ جس پر صارفین نے ارجنٹینا کے لیونل میسی کی تصاویر کے ساتھ جوابات دیے
لیونل میسی ارجنٹینا کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں، انہوں نے ورلڈکپ فائنل جیتنے میں بہترین کارکردگی دکھائی، جس کی بدولت تاریخ کے عظیم کھلاڑی (G.O.A.T ) کے طور پر اپنی پوزیشن کو مضبوط کیا۔
بعد ازاں، فیفا نے تاج کے ساتھ لیونل میسی کی تصویر شیئر کی
🇦🇷👑 pic.twitter.com/5OW8L0mGrS
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) December 18, 2022