گجرات(ابوبکر سیٹھی) جمخا نہ میں سیکر ٹر ی انتخا با ت میں طا رق بلا ل ملک نے مید ان ما ر لیا، طارق بلال ملک482ووٹ حا صل کر کے سیکر ٹر ی جمخا نہ منتخب ہو گے، جبکہ ان کے مد مقابل امید وار احمد حسن مٹو نے 267ووٹ حا صل کر سکے، بو رڈ آف گو ر نر کیلئے امید وان میں سب سے زیا د ہ ووٹ شعیب نے 169ووٹ حا صل کیے جبکہ میر انجم167ووٹ حا صل کر کے دوسر ے نمبر پر، شیخ عمر 163ووٹ،طارق اقبال 119،ڈاکٹر قیو م نے90اور ظہو ر الٰہی صرف38وووٹ حا صل کر سکے، جمخا نہ پو لنگ کا آغاز صبح9بجے شروع ہو ا جوشا م سا ڑھے5تک جا ر ی ر ہا، الیکشن میں 907ووٹر ان ر جسٹر ڈ تھے جس میں 751ووٹر ان نے ووٹ کا سٹ کیا، جس میں 5ووٹ کنیسل کردیے گے، اس طر ح الیکشن میں ٹو ٹل ووٹ کا سٹ کی تعداد749رہی، الیکشن پو لنگ میں محمو د اقبا ل گو ند ل نے الیکشن کمیشن کے فر ائض سر انجا م دیے، پو لنگ کے دوران سا ر ا دن گیما گیمی ر ہی، الیکشن ر زلٹ کے بعد کا میا ب ہو نے والے گر وپ کے امید وارن کو پھو لو ں کے ہا ر پہنا ئے گئے اور ڈھو ل کی تا پ پر بھنگڑ ے ڈالے گئے، کا میا ب ہو نے والے سیکر ٹر ی طا رق بلا ل ملک اور دیگر بی او جی ممبر ان یکم جنور ی کو اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا لے گئے