گجرات پریس کلب سال 2022-23 کا الیکشن شیڈول چیئر مین الیکشن کمشن سید نوید حسین شاہ ، اور ممبران الیکشن کمیشن شاہد رسول، ڈاکٹر مظہر چوہان نے جاری کیا
1️⃣حتمی ووٹر لسٹ21 دسمبر 2022 کو نوٹس بورڈ پر آویزاں ہوگی
2️⃣انتخابات پریس کلب کے آئین کے مطابق 15 نشستوں پر ہونگے جسمیں 10 عہدیداران اور 5 مجلس عاملہ کی نشستیں شامل ہیں
3️⃣کاغذات نامزدگی فارم حاصل کرنے کی تاریخ 22 دسمبر بروز 2022 جمعرات دن 12 سے 4 بجے
4️⃣کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 24,25دسمبر بروز ہفتہ، اتوار دن 12 سے شام 4 بجے
5️⃣کاغذات نامزدگی اعتراضات و واپسی کی تاریخ 26دسمبر بروز سوموار ہو گی دن 12 سے 4بجے
6️⃣امیدواروں کی حتمی لسٹ جانچ پڑتال کے بعد 27دسمبر بروز منگل کو شام 4 بجے آویزاں کی جائے گی
7️⃣پولنگ 31 دسمبر بروز ہفتہ کو صبح 10 بجے تا شام 4 بجے تک ہو گی
8️⃣کامیاب امیدواران کا اعلان 31 دسمبر کو ہی کیا جائیگا