گجرات میں ضلع کچہری میں اراضی قانون گو دفترمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،آگ لگنے سے زمینوں کا پرانا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا
ذرائع کا کہنا ہے ضلع گجرا ت کی متعدد کورٹس اور اے ڈی سی آر کی عدالت میں زمینوں کے انتقال سمیت اراضی ریکارڈ قانون گو دفتر شہریوں کو فراہم کیا جاتا تھا
ریسکیو حکام کا کہنا ہےآگ لگنے کی وجہ سے گزشتہ کئی سالوں کا اراضی ریکارڈ سمیت دفتری سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہ