گجرات (کمال اصغر سے) جا معہ گجرات نےشدید دھند کی وجہ سے 22-23 دسمبر 2022 کو ہونے والی تمام کلاسز کو آن لائن شفٹ کر دیا ہے۔ اس مدت کے دوران یونیورسٹی آف گجرات کا ٹرانسپورٹ آپریشن بھی معطل رہے گا۔