نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان
کراچی: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
ٹیسٹ سکواڈ میں بابر اعظم کپتان ، عبد اللہ شفیق، ابرار احمد شامل حسن علی، امام الحق ، کامران غلام ،محمد نواز، محمد رضوان ،محمد وسیم ،نسیم شاہ،نعمان علی شامل سرفراز احمد ، سلمان علی آغا ، سعود شکیل ،شان مسعود اور زاہد محمود بھی سکواڈ کا حصہ ہونگے۔
Pakistan squad announced for the two-match Test series against New Zealand
More details https://t.co/fJ43xjz69G#PAKvNZ pic.twitter.com/vc8uwEyypw
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 21, 2022
انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ سے باہر ہونے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ فٹ ہوگئے، پنڈی ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے والے حارث رؤف کا ری ہیب جاری ہے۔
سکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام اور فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا ہے، کامران غلام کو اظہر علی کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔