کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب کے صاحبزادے سعد غفور کا نکاح انتہائی سادگی سے جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہوا
نکاح معروف عالم دین صاحبزادہ رضا ثاقب مصطفٰائی صاحب نے پڑھایا ، جبکہ نکاح میں خاندان کے افراد کے علاوہ قریبی احباب نے شرکت کی