معروف اینکر پرسن حبیب اکرم نے ایک سوشل میڈیا چنیل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا
"تجزیہ نہیں، آپ کو انفارمیشن دے سکتا ہوں، اکتوبر 2019 سے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے فیصلے ہو رہے تھے، یہ بیچ میں کرونا آگیا جس کی وجہ سے ڈیلے ہو گیا۔”
"تجزیہ نہیں، آپ کو انفارمیشن دے سکتا ہوں، اکتوبر 2019 سے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے فیصلے ہو رہے تھے، یہ بیچ میں کرونا آگیا جس کی وجہ سے ڈیلے ہو گیا۔"
حبیب اکرم pic.twitter.com/7v0iIahnzP— عمر (@Zarkawaa) December 22, 2022