اگر گورنر اپنی مرضی سے وزیر اعلیٰ کو گھر بھیج سکتا ہے تو پھر صدر بھی اپنی مرضی سے وزیر اعظم کو گھر بھیج سکے گا
اگر یہ اصول مان لیا جائے کہ گورنر اپنی مرضی سے وزیر اعلیٰ کو گھر بھیج سکتا ہے تو پھر صدر اپنی مرضی سے وزیر اعظم کو بھی گھر بھیج سکے گا رات کے اندھیرے میں 58(2)B کو زندہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گی

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 22, 2022