انا ونڈے ریوڑیاں تے مڑ مڑ اپنیاں نوں
میونسپل کارپوریشن گجرات کے سال شہربھرکا گند صاف کرنیووالے کرسچن ورکرزکو پہلی بار کرسمس کے تہوار پر مٹھائی نہ مل سکی ملازمین خوشی کے موقع پر بھی مٹھائی سے محروم
ملازمین کا کہنا ہے بڑے مافیا کی جانب کمشنر گجرات احمد کمال مان اور ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کو سب اچھا کی رپورٹ دیدی گئی
دوسری جانب پرویز الہی کے آبائی شہر میں میونسپل کارپوریشن ملازمین نے اعلی حکام سے مافیا کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے