گوجرانوالہ میں خوفناک قتل کٹے ہوئے سر اوردھڑ کے ملنے کا معاملہ سات ماہ بعد ہوگیاقاتل حقیقی بھائی نکلے نازیباویڈیوز سامنے آنے پہ سفاک بن گئے آری سے سرکاٹ کرپھینک دیا
واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقہ میں پیش آیاتھاجہاں بارش میں بہتاہواایک سرپولیس کوملاجس کا نام تک چھ ماہ سامنے نہ آسکاتاہم اسکی شناخت غازی رحمان سکنہ ہنگوسامنے آئی جسکے بعد پولیس نے تحقیقات کیں اوراسکے قاتل اسکے حقیقی بھائی فضل یامین اوراسحاق نکلے جنہوں نے نازیباویڈیوز غیرفطری عمل کی سامنے آنے پہ اسکوقتل کرکے سرآری سے کاٹ کرکچرے میں اوردھڑجہاں وہ کام کرتے تھے اسکے ساتھ شوروم کی چھت پہ بوریوں میں بندکرکے پھینک دیے
پولیس نے چاروں صوبوں میں اس کیس میں خطوط لکھے تھے لیکن ناکامی ہوئی بالاخرٹینیکل بنیادوں پہ کام کرکے اسکے قاتل پکڑے اورشناخت کے بعد حقیقی بھائی قاتل نکلے جنہوں نے بتایاکہ اسکی ویڈیوسامنے آئیں جس پہ انکورنج تھالڑائی کے بعداسکومارا اورآری سے سرکاٹ کرکچرے میں جبکہ دھڑ الگ پھینک دیاتھا