پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے نکاح میں پی سی بی سلیکٹر شاہدآفریدی اور شاہین آفریدی سمیت پاکستانی کرکٹرز نے شرکت کی
حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی
۔
اِس کے علاوہ حارث رؤف کے نکاح کی تقریب میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید، سابق ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی اور سی ای او لاہور قلندرز ثمین رانا بھی شریک ہوئے۔
حارث رؤف اور انکی نئی نویلی دلہن کی تصویریں ایک ڈیجیٹل کریٹر کی جانب سے نکاح کے بعدانکی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کی
View this post on Instagram