گجرات پولیس کا جوان دوران پولیس ٹریننگ سینٹر راولپنڈی روات میں شہید ہوگیا ، حامد علی نامی کانسٹیبل پولیس ٹریننگ کیلئے چند ماہ قبل ٹریننگ سینٹر راولپنڈی روات میں گیا تھا
پولیس حکام کا کہنا ہے دروان ٹریننگ گجرات کے نواحی گاؤں ککرالی بورچھ کا رہائشی حامد علی کانسٹیبل کی موت ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہاٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی