آر پی او گجرات ڈاکٹرمحمد اختر عباس کی ڈسٹرکٹ گجرات اور وزیر آباد کے ڈی پی اوز کے ساتھ اہم میٹنگ،دوونوں اضلاع کی کرائم کنٹرول کے حوالے سے کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ اور ڈی پی او وزیر آباد فاروق امجد بٹ کو ہدایات کی گئیں جرائم کنٹرول اولین ترجیح ہونی چاہیے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔