اسلام آباد میں چند روز قبل( ک ر ن) کی بیٹی نے گھر کے باہر بیٹھے ملازم کو کار سے کچل دیا تھا
جس پر بڑے صاحب کی جانب سے مقتول کی بیوہ اور 6 کم عمر یتیموں کو 69 لاکھ روپے دیکر صلح کرلی گئی ہے
جس پر اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل کے بیورو چیف نے سوشل میڈیا کے پلٹ فارم فیس بک پر پوسٹ بھی شیئر کی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid032yCFJojiVxbZ16dmzyQUy3sQLsGhBzwm4nkGNRdz5zGZ3m5ADgxNCqhvzEKGf5TLl&id=100001800099101&sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f
صحافی کا کہنا تھا پاکستان میں صرف ایک انسانی جان کی قیمت 69 لاکھ ادا کی گئی ہے