موسم کی خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر،21 دسمبر سے 25 دسمبر تک 32 پروازیں متاثر ہوچکی ہیں دبئی جانے والی 7 پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا، فوگ کے باعث فلائٹس ڈائیورژن اور تاخیر سے غیر معمولی حالات پیدا ہوئے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی