سابق کپتان سرفراز احمد کی تین سال بعد ٹیم میں واپسی متوقع، کل نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ کراچی میں کھیلتے ہوئے دکھائی دینگے,
زرائع کا کہنا ہےشاہد آفریدی کے چیف سیلیکٹر بنے کے بعد پاکستانی ٹیم کے حوالے سے چند تبدیلیاں بھی کہ گئی ہے جبکہ شاہد آفریدی نےعندیہ دیتے ہوئے کہنا تھا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سرفراز احمد کو کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیسٹ میچ میں بطورِ وکٹ کیپر بیٹر کھیلیں گے
اِس کے علاوہ بھی ٹیم میں مزید تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر سے کراچی میں شروع ہوگا۔
سرفراز احمد کل اپنے ہوم گراؤنڈ پر اپنے کیرئیر کا 50th ٹیسٹ میچ کھیلیں گے ۔