ریجنل پولیس آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد اختر عبّاس نے اچانک تھانہ سٹی جلالپورجٹاں اور صدر جلالپور جٹاں ، گجرات کا سر پرائز وزٹ کیا
دروان دورہ ریجنل پولیس آفیسر نے تھانہ کا ریکارڈ ، صفائی ، حوالات ، فرنٹ ڈیسک اور ملازمین کی حاضری چیک کی
آر پی او گجرات نے افسران و اہلکاروں کو شہریوں کے ساتھ عزت واحترام سے پیش آنے اور تھانہ کی سطح پر شہریوں کے مسائل کا میرٹ کی بنیاد پر حل یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے