واقعہ حافظ آباد میں پیش آیا جہاں پر لڑکی کے گھروالوں نے محبت کی شادی کر نے پر لڑکے کو انکار کیاتو بوٹا نامی نوجوان نے لڑکی کے گھر کر جاکر ٌلڑکی کو گولی مار نے کر بعد خودکشی کر لی
جس پرثناء نامی لڑکی زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے بعد آج دم توڑ گئی، جبکہ نوجوان نے پہلےثناء کو گولی ماری اور بعدازاں خود کو سر میں گولی ماری جو موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا