چینی ہسپتالوں اور جنازے کے گھروں پر بدھ کے روز شدید دباؤ تھا
کیونکہ COVID-19 کی بڑھتی ہوئی نئی لہر نے وسائل کو ختم کر دیا، دوسری جا نب وباء کے پیمانے اور سرکاری اعداد و شمار پر شکوک و شبہات نے کچھ ممالک کو چینیوں پر نئے سفری قوانین پر غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے