گجرات(عمران بھٹی) تھانہ سول لائن کے علاقہ میں گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج، ماڈل ٹاؤن کے رہائشی ذیشان عرف شانی نے محلہ دربار کانواں والی سرکار میں گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون (ا) سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کی، شور شرابہ پر فرار ہوگیا، تھانہ سول لائن نے متاثرہ خاتون کے سسر عبد القیوم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے