سرفراز احمد نے کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے کے بھی دو نہایت آسان مواقع ضائع کردیے۔
وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کراچی میں جاری ٹیسٹ میچ میں اچھی بلّے باز ی کی لیکن آسان کیچ چھوڑنا اور اسٹمپس مس کرنا آج بھی نہیں بھولے۔
سرفراز احمد نے پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 کیچ دو آسان اسٹمپس اور ایک ریویو لینے کا موقع بھی ضایع کیا۔
گزشتہ روز سرفراز احمد نے کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے کے بھی 2مواقع ضائع کردیے تھے۔
کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز سرفراز نے کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے کے 2 مواقع ضائع کیے، جس پر کین ولیمسن کراچی میں اپنی ڈبل سینچری بنانے میں کامیاب رہے ۔