تھانہ اے ڈویژن پولیس نے گجرات شہر کے مختلف علاقوں میں چوری اور نوسر بازی کی وارداتیں کرنیوالا 3رکنی گینگ گرفتار کرلیا
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن SI عدیل افضل نے جعلی پیر اور نوسر بازی کے ذریعے سادہ لوح شہریوں سے رقم بٹورنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا
ملزمان کے قبضہ سے 10لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی گرفتار ملزمان میں ناظر حسین ،محمد نعیم ،امداد علی شامل ہیں گرفتار ملزمان کا تعلق فیصل آباد سے ہے گرفتار ملزمان تھے