ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، رانا ثناء اللّٰہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔