لاہور(سپورٹس رپورٹر)روس کے مشہور مارشل آرٹسٹ اسلام ماخا چیف اہم فائٹ جیتنے کے بعد فلسطین میں جاری مظالم کےخلاف بول پڑے۔ اسلام ماخاچیف نے 3:06 منٹ میں الیگزینڈر وولکانوسکی کو ہیڈ کک اور پنچ سے شکست دی لےکن جشن منانے سے انکار کر دیا۔
ٹرمپ کے دبئی ارب پتی اتحادی حسین سجوانی کی ڈیٹا سینٹرز کے لیے 55 کھرب 69 ارب روپے کی سرمایہ کاریجنوری 8, 2025