لگتا ہے الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائیگا: نگراں وزیراعظم نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کا انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انتخابی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے لگتا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائے گا۔