—فائل فوٹو ٹھٹہ سے ایک ماہ قبل اغواء ہونے والا نوجوان عرفان مسیح واپس گھر پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق ٹھٹہ کے رہائشی عرفان مسیح کو ڈاکوؤں نے اغواء کیا تھا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ مسیحی نوجوان کو مقابلے کے بعد کچے سے بازیاب کرایا گیا ہے۔