کرتار پور راہداری نے 76 برس سے بچھڑے ایک اور خاندان کو ملا دیا۔
ساہیوال کے محمد اسماعیل اور اس کی کزن سریندر کور جالندھر سے کرتارپور پہنچے۔
دونوں خاندان 1947ء میں بچھڑ گئے تھے، ان کی 76 سال بعد کرتار پور میں ملاقات ہوئی ہے۔
دونوں خاندانوں نے کرتار پور راہداری بنانے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔