کراچی، غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف پولیس کا ایکشن شروع غیر ملکی افراد کے رضاکارانہ ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے کے بعد پولیس نے ایکشن شروع کردیا، رات گئے صدر کے علاقے سے چار غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔