ایران اور ترکیہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کیلئے کانفرنس کرانے کا مطالبہ
ایران اور ترکیہ نے مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کے لیے علاقائی کانفرنس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ترکیہ میں ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے مشترکا پریس کانفرنس کے دوران کیا۔