اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس کے ڈی ایس پی حاکم خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سی پی او ہیڈکوارٹرز کے ہمراہ ایس پی حاکم خان کو ترقی کے رینک لگائے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ٹرمپ کے دبئی ارب پتی اتحادی حسین سجوانی کی ڈیٹا سینٹرز کے لیے 55 کھرب 69 ارب روپے کی سرمایہ کاریجنوری 8, 2025