صدرِ مملکت عارف علوی—–فائل فوٹو صدرِ مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا۔ اس حوالے سے ایوان صدر کا کہنا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ ایوان صدر نے کہا کہ صدرِ مملکت نے اجلاس طلب کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت دی۔