اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ ان کا گروپ ایف پی سی سی آئی کے الیکشن کیلئے تیار ہے،دھاندلی کی کوششوں کے باوجود ہمارا گروپ جیتے گاان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پریس کانفرنس سے یو بی جی کے صدارتی امیدوار عاطف اکرم شیخ نے بھی خطاب کیا۔