امریکا میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف صدر جو بائیڈن کو یہودی ربی نے غزہ بھی یاد دلا دیا۔ منیسوٹا میں تقریر کے دوران یہودی ربی نے صدر بائیڈن کو ٹوک کر کہا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ بھی کریں۔
جواب میں صدر جو بائیڈن نے کہا میرے خیال سے ہمیں وقفے کی ضرورت ہے تاکہ یرغمالیوں کو نکالا جاسکے۔
پھر کہا یہ جنگ اسرائیلیوں اور مسلمانوں کے لیے بھی بہت پیچیدہ ہے، میں نے شروع سے ہی دو ریاستی حل کی حمایت کی ہے۔