نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کرکٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے شاہد آفریدی پر کرکٹ کے میدان میں کردار ادا کرنے پر زور دیا۔