پولنگ ڈے اتوار کو کیوں نہیں رکھا؟ چیف الیکشن کمشنر سے صحافی کا سوال چیف الیکشن کمشنر نے مزید کہا کہ کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوئی تو الیکشن کمیشن نے کہا کہ پورے ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہوں۔