مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کے معاملے کو پیپلز پارٹی نے جان بوجھ کر ایشو بنایا ہوا تھا۔
سب تک نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی پی والے اصل معاملات پر بات کرنا نہیں چاہتے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے تحریک انصاف اور پھر صدر مملکت تاخیر کے ذمے دار ہیں۔