ورلڈکپ: سری لنکا 55 پر ڈھیر، بھارت 302 رنز سے کامیاب اس فتح کے ساتھ ہی بھارت نے ایک مرتبہ پھر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا اور سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔