پریانکا گاندھی نے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان دیدیا بھارت میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال ہولناک اور شرمناک کے الفاظ سے آگے بڑھ چکی ہے۔