سی پیک کے 10 سال، رپورٹ جاری نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور اسٹریٹجک شراکت داری کا ثبوت ہے۔