حکومت پاکستان، ریاست اور عوام فلسطین کے ساتھ ہیں، طاہر محمود اشرفی نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پوری امت کا مسئلہ ہے۔ حکومت پاکستان، ریاست اور عوام فلسطین کےساتھ ہیں۔