کراچی: نسلہ ٹاور غیرقانونی اضافی زمین کیس، مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور خصوصی عدالت پہلے ہی اسی موضوع پر نوٹس لے چکی ہے، ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مقدمے کو سی کلاس کیا جاتا ہے، عدالت