سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں، حماس
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حماس رہنما اسامہ حمدان اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کو حماس کی قید میں فوجیوں کی قیمت چکانا پڑےگی۔