8 صحت بخش اقدامات سے بڑھتی عمر کو 6 برس تک روکا جاسکتا ہے، ماہرین صحت ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ حفظان صحت پر مبنی آٹھ سادہ سے طریقہ کار اور طرز زندگی کے اقدامات کو اگر چیک رکھا جائے تو حیاتیاتی عمر بڑھنے کی رفتار کو چھ سال تک سست یا روکا جاسکتا ہے۔
ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں: تحقیقجنوری 10, 2025