نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ– فائل فوٹو اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کا 16 واں سربراہی اجلاس تاشقند کنونشن سینٹر میں شروع ہو گیا۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وزیراعظم ای سی او سربراہی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔