گلگت بلتستان کابینہ کا پانچواں اجلاس آج منعقد ہو گا۔
گلگت بلتستان کے کابینہ اجلاس کی صدارت وزیرِاعلیٰ حاجی گلبر خان کریں گے۔
صوبائی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں 9 نکات رکھے گئے ہیں۔
رول آف بزنس میں ترمیم اور گندم کی رعایتی قیمت بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔